پانامہ لیکس انکشافات، سپریم کورٹ بار نے آل پاکستان وکلاء کنونشن بلانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (این این آئی) پانامہ لیکس انکشافات کے بعد سپریم کورٹ بار میں آل پاکستان وکلاء کنونشن بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ آئندہ لائحہ عمل طے کرنے کیلئے ملک بھر کی بار ایسوسی ایشنز کو دعوت نامے بھجوانے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وکلاء کی جانب سے کنونشن رواں ماہ منعقد کیا جائے گا اور وکلاء کی جانب سے ممکنہ طور پر حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کر نے پر غور کیا جائے گا۔
وکلا کنونشن

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...