تھائی لینڈ: سمارٹ واچز اور کیمروں کے ذریعے نقل، یونیورسٹی داخلے کا امتحان دوبارہ لیا جائیگا

May 11, 2016

بنکاک (بی بی سی) تھائی لینڈ میں تقریباً 3,000 طالب علموں کو یونیورسٹی کے داخلے کا امتحان دوبارہ دینے کا حکم دیا گیا ہے۔ یہ علان امتحان کے دوران نقل کرنے کے سکینڈل کو بے نقاب کرنے کے بعد کیا گیا۔ نقل کرنے کے لئے سمارٹ واچز اور کیمرے استعمال کئے گئے۔ یہ جدید ترین سکینڈل بینکاک میں ’رنگسٹ یونیورسٹی‘ میں ہوا۔

مزیدخبریں