میانمار: انتہا پسند بودھ بھکشوئوں کا حملہ، ایک روہنگیا مسلمان زخمی، پولیس کی فائرنگ

ینگوں (نیٹ نیوز+ اے ایف پی) میانمار کے مرکزی شہر میں ایک بار پھر نسلی فسادات پھوٹنے کے خطرے کے پیش نظر پولیس نے دو مخالف نسلی گردپوں کی مڈبھیڑ روکنے کے لئے انتباہی فائرنگ کی۔ کٹڑ پیروکاروں کا ایک ہجوم مسلم آبادی والے علاقے میں اس دعوے کے ساتھ داخل ہوا جہ یہاں روہنگیا نسل کے کچھ مسلمان ’’غیر قانونی‘‘ طور پر چھپے ہوئے ہیں۔ ’’ایسوسی ایٹڈ پریس‘‘ کے مطابق ینگوں کی گلیوں میں دو درجن سے زائد سخت گیر بدھ پیروکاروں اور بدھ بھکشیوں کو دیکھا گیا جنہوں نے ہاتھوں میں پتھر اٹھا رکھے تھے۔ ایک مسلمان کے سر میں زخم آئے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...