بغیر فیس ماونٹ ایورسٹ پر چڑھنے والا جنوبی افریقن کوہ پیما گرفتار

جوہانسبرگ (نیٹ نیوز) ایک جنوبی افریقی کوہ پیما کو پرمٹ فیس 11 ہزار ڈالرز ادا کیے بغیر ماونٹ ایورسٹ پر چڑھنے کے جرم میں حراست میں لے لیا گیا۔ 43 سالہ ریان سین ڈیوی کا کہنا ہے کہ جب انھیں پکڑا گیا تو وہ ایک غار میں چھپے ہوئے تھے۔

ای پیپر دی نیشن