پراپرٹی ٹےکس نادہندگان کی 120 جائےدادےں سےل کردی گئےں

May 11, 2017

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)محکمہ اےکسائز اےنڈ ٹےکسےشن راولپنڈی کے شعبہ پراپرٹی ٹےکس نے 30 جون تک رےکوری کےلئے نادہندگان کے خلاف کارروائےاں تےز کردےں بدھ کے روز بھی120 جائےدادےں سےل کردی گئےں جبکہ موٹر برانچ نے ٹوکن ٹےکس کی نادہندہ گاڑےوں کے خلاف ناکہ بندی کرکے134 گاڑےوں کے چالان کردئے۔

مزیدخبریں