راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)لاہور ہائےکورٹ راولپنڈی بنچ کے جناب جسٹس محمد انوارالحق اور جناب جسٹس راجہ شاہد محمود عباسی نے تھانہ واہ کےنٹ کے مےاں بےوی کے منشےات سمگلنگ کےس مےں ٹرائل کورٹ کی جانب سے انہےں دی گئی عمرقےد کی سزاءکے خلاف دائر اپےل منظور کرلی ملزمان عبدالرحمٰن اورحاجرہ بی بی کے وکےل راجہ غنےم عابر خان اےڈووکےٹ نے دلائل دےتے ہوئے کہا کہ پولےس نے دونوں مےاں بےوی کو آلٹو کار نمبرKT - 473 کے خفےہ خانوں سے دو من 300 گرام چرس گردہ برآمد کرکے گرفتار کےا تھا جنہےں اےڈےشنل سےشن جج ٹےکسلا نے پانچ دسمبر2013 ءکو عمر قےد کی سزاءسنادی تھی جبکہ اصل صورتحال ےہ ہے کہ حاجرہ بی بی جو ملزم عبدالرحمٰن کی بےوی ہے اور وہ کار مےں اس کے ساتھ تھی لےکن وہ منشےات کی موجودگی سے لاعلم تھی عدالت عالےہ کے ڈوےژن بنچ نے ملزمہ کو بری کردےا جبکہ ملزم عبدالرحمٰن کی عمر قےد کی سزاءکم کرکے اےک سال کردی ۔
منشےات سمگلنگ کےس مےںبےوی بری، شوہر کی عمر قےد کی سزا اےک سال کر دی گئی
May 11, 2017