اغواءکے کےسوں مےں دو ملزمان کو بری کر دیاگےا

راولپنڈی(نوائے وقت رپورٹ)ایڈیشنل سیشن جج راولپنڈی سید نوید رضاءبخاری نے اغواءکے دو الگ کےسوں مےں دو ملزمان کو بری کر دیا تھانہ روات کے ملزم وقار پرویز اور تھانہ وےسٹرےج کے ملزم طاہر کے حق مےں مغوی لڑکیوں نے بیان دے دیا کہ انہےں کسی نے اغواءنہیں کیاتھا ۔

ای پیپر دی نیشن