نوکوٹ میں تیز آندھی اور ہوا سے آم گرنا شروع ہوگئے

May 11, 2018

نوکوٹ(نامہ نگار) نوکوٹ بھنبھرو نفیس نگر ٹالہی‘ رحیم خان ن وتکانی‘ بھوڈو چانڈیو سمیت متعدد علاقوں میں دو روز سے آندھی اور تیز ہوائوں کے جھکڑ چل رہے ہیں جس کے باعث زندگی مفلوج ہوکر رہ کئی جبکہ تیز ہوائوں کے جھکڑ چلنے سے بجلی کے تار آپس میں جوڑنے کی بجلی کی آنکھ مچولی بھی جاری ہے۔ آدم کے باغات کے ٹھیکیداروں کا کہنا ہے کہ ایک تو پانی کی کمی کی وجہ سے آم کی پیداوار کم ہوئی ہے اور دوسری جانب تیز آندھی اور ہوا سے آم گرنا شروع ہوگئے۔

مزیدخبریں