دیور اور انکے بیٹوں سے تحفظ دلوایا جائے: مسماۃ کریماں

May 11, 2018

جھڈو(نامہ نگار )گائوں امید علی جمالی دیہہ 366 کی کریماں زوجہ علی نواز تھہیم نے صحافیوں کو بتایا کہ اس کا دیور میرے شوہر اور مجھے قتل کی دھمکیاں دے رہے ہیں اور جھڈو پولیس دھمکیوں کی رپورٹ بھی درج نہیں کر رہی۔ کریماں نے بتایا کہ اس کے دونوں دیور اور ان کے بیٹے ہمیں ہمارے گھر سے محروم کر نا چاہتے ہیں ۔

مزیدخبریں