اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ کالم لکھواﺅ، نیب کا کیس بنا ﺅ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں نیب کی جانب سے میڈیا رپورٹ اور انکشافات کی بنیاد پر نواز شریف اور دیگر کے خلاف 4 ارب 90کروڑ ڈالر بھارت بجھوانے کی شکایت کی جانچ پڑتال کے فیصلے پر مریم نواز نے کہا کہ کالم لکھواﺅ، نیب کا کیس بناﺅ ۔
مریم نواز