جنوبی افریقہ : مسجد میں نمازیوں پر چاقو سے حملہ، امام سمیت3 شہید

کیپ ٹاﺅن (نوائے وقت رپورٹ) جنوبی افریقہ کے شہر ڈربن کی مسجد میں نامعلوم افراد نے نمازیوں پر حملہ کر دیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق حملے میں امام سمیت تین افراد شہید ہو گئے۔ حملہ آوروں نے نمازیوں پر چاقو سے حملہ کیا۔ تینوں حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ جن کی تلاش جاری ہے۔ حملہ آوروں نے پٹرول بموں سے مسجد کو آگ بھی لگا دی۔ انکوائری شروع کر دی گئی۔
3 شہید

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...