اوورسیز پاکستانیوں کے حق رائے دہی کیلئے حلقہ بندیاں ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت، الیکشن کمشن سے جواب مانگ لیا

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) اوورسیز پاکستانیوں کو انتخابات میں حق رائے دہی کے لیے حلقہ بندیاں کرنے کی درخواست پر وفاقی، حکومت الیکشن کمشن اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دئیے گئے۔ جسٹس شاہد کریم نے بیرون ملک اوورسیز پاکستانیوں کو انتخابات میں حق رائے دہی کے لیے حلقہ بندیوں بنانے کی درخواست پر وفاقی، حکومت الیکشن کمیشن اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا جس میں بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کے ڈالنے کیلئے اقدامات نہ کرنے کے اقدام کو چیلنج کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

''گفتگو بندنہ ہو بات سے بات چلے''

پاکستانی قوم بیلا روس کے محترم صدر ایگزاانڈرلوکا شینکو کا سپاس تشکرادا کرتی ہے کہ جنہوں نے آزاد فلسطین کے قیام میں مسلم امہ ...