ملتان (نوائے و قت رپورٹ) سی ٹی ڈی ملتان نے کارروائی کر کے 2 دہشتگرد گرفتار کرکےدستی بم اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔
ملتان: سی ٹی ڈی کی کارروائی 2 دہشتگرد گرفتار، اسلحہ برآمد
May 11, 2018