لاہور ہائیکورٹ نے نئے ٹورآپریٹرز کو حج کوٹہ جاری کرنے سے روک دیا، وزارت مذہبی امور سے 20 مئی کو جواب طلب

May 11, 2019

لاہور(وقائع نگار خصوصی)لاہورہائیکورٹ نے نئے ٹور آپریٹرز کو حج کوٹہ جاری کرنے سے روک دیا۔ فاضل عدالت نے اس سلسلے میں وزارت مذہبی امور سے 20 مئی کو جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں نجی ٹور آپریٹرز کو حج کوٹہ دینے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔

مزیدخبریں