اسلام آباد(صباح نیوز) پنجاب میں نئے صوبوں کی آئینی ترمیم کے جائزہ کیلئے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کا دو روزہ اجلاس 15,16 مئی کو پارلیمنٹ ہائوس میں طلب کرلیا گیا ۔
نئے صوبے بنانے سے متعلق ترمیم قائمہ کمیٹی اجلاس 15 مئی کو طلب
May 11, 2019