ماڈل میکال ذوالفقار کی سابق اہلیہ اور اداکارہ سارہ بھٹی نے گلوکاری شروع کر دی

لاہور(کلچرل رپورٹر) ماڈل میکال ذوالفقار کی سابق اہلیہ اور اداکارہ سارہ بھٹی نے گلوکاری شروع کر دی ۔ وہ ان دنوں گائیکی کی باقاعدہ تربیت حاصل کر رہی ہیں۔اس سے قبل وہ نجی محفلوں میں نغمات گا کر داد وصول کرچکی ہیں۔ سارہ بھٹی نے دوستوں کے مشورے پر گلوکاری کا فیصلہ کیا ہے جس بعدانہوں نے باقاعدگی سے گائیکی سیکھنا شروع کر دی ہے ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...