پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی کہنی کاآپریشن

May 11, 2019

لاہور(نوئے وقت رپورٹ)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ میرے سیدھے ہاتھ کی کہنی کا آپریشن ہوا ہے ۔ گزشتہ باکسنگ فائٹ کے بعد مجھے کہنی میں تکلیف ہورہی تھی ‘درد سے نجات کیلئے آپریشن کرایا ہے ۔ تین سے چار ہفتوں میں ایک بار پھرمیں اترنے کیلئے پر عزم ہوں ۔باکسنگ بہت مشکل کھیل ہے اس کیلئے بہت محنت کرنا پڑتی ہے ۔ اکثر انجریز ہوجاتی ہیں ۔

مزیدخبریں