پیرس(این این آئی )سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے ایک سرجن نے فرانس میں ایک کویتی لڑکے دماغ میں پیدا ہونے والے ٹیومر کا کامیاب آپریشن کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق فرانسس کے کالمار کے ایک ہسپتال میں سعودی سرجن ڈاکٹر ہانی بن طلال الجہنی نے خلیجی ریاست کویت سے آئی ایک مریضہ کے کھوپڑی میں موجود ٹیومر کا آپریشن کیا جو کہ کامیاب رہا۔
فرانس :سعودی ڈاکٹر کا کویتی لڑکے کے دماغی ٹیومر کا کامیاب آپریشن
May 11, 2020