منیلا(اے پی پی) فلپائن بین الاقوامی پروازوں کو 11 مئی سے دارالحکومت منیلا میں واقع ننائے اکینو بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ایک ماہ کے لئے بین الاقوامی پروازوں کو اترنے کی اجازت دے گا۔فلپائن کے شہری ہوائی بازی اتھارٹی نے ہفتہ کو یہ اطلاع دی۔اتھارٹی نے کہاکہ 11 مئی سے بین الاقوامی اور کاروباری پروازوں کو ہوائی اڈے پر اترنے کی اجازت دی جائے گی۔