اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت)اقوام متحدہ کے افغان مہاجرین کے ادارے، یو این ایچ سی آر پاکستان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بلوچستان میں ، رورل ہیلتھ سینٹر نوکونڈی کو کوویڈ 19 کے مریضوں کے لئے قرنطینہ اسولیشن کی سہولت میں تبدیل کیا گیا۔ صحت عامہ کی دیکھ بھال میں سرمایہ کاری اور اس کی معاونت پر یورپی یونین کے شکر گزار ہیں۔