راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں قائم نجی بینک کی بیسمنٹ میں اتوار کو اچانک آگ بھڑک اٹھی ریسکیو1122 اور فائر بریگیڈ کی ٹیمیں پہنچ گئیں دھواں پھیلنے سے ہسپتال کے وارڈ کے مریضوں کو دوسرے وارڈ میں منتقل کردیا گیا آگ بجھا دی گئی۔
راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں قائم نجی بینک کی بیسمنٹ میںاچانک آگ بھڑک اٹھی
May 11, 2020