نارنگ منڈی:5سالہ بچی گندے پانی کے جوہڑ میں ڈوب کر جاںبحق

نارنگ منڈی(نامہ نگار)نارنگ منڈی کے علاقہ جاتریکے میںپانچ سالہ بچی شاہیرفاطمہ اپنی ہم جولیوںکے ساتھ گائوںکے باہر کھیلتے ہوئے گندے پانی کے جوہڑ میںڈوب کر جاںبحق ہوگئی بتایاجاتا ہے کہ متوفیہ کھیلتے ہوئے اچانک جوہڑمیںچلی گئی اورگہرے پانی کے باعث ڈوب کرہلاک ہوگئی نعش جب گھرپہنچی توکہرام برپاہوگیامتوفیہ محنت کش ساجدعلی کی بیٹی تھی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...