احتساب عدالت سکھر کے جج امیر علی مہیسر کاتبادلہ، نیا جج مقرر نہ ہو سکا

سکھر(بیورورپورٹ)احتساب عدالت سکھر کے جج امیر علی مہیسر کا مدت پوری ہونے کے بعد سکھر سے تبادلہ کر دیا گیا ہے تبادلے کے بعد جج امیر علی مہیسر سندھ کورٹ کراچی میں رپورٹ پیش کرینگے معزز جج کے تبادلے کے تبادلے کے بعد احتساب عدالت میں نیا جج مقرر نہیں ہو سکا ہے جس کے باعث ہفتے کے روز عدالت میں ہونی والے تین کیسز کی سماعت نہیں ہو سکی ہے ۔

ای پیپر دی نیشن