ننکانہ صاحب(نامہ نگار)لائیو سٹاک آفس ننکانہ صاحب میں سانپ گھس آیا، عملہ کی دوڑیں لگ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز لائیو سٹاک آفس ننکانہ صاحب میں اچانک پانچ، چھ فٹ لمبا سانپ گھس آیا جسے دیکھ کا موجود عملہ کی دوڑیں لگ گئیں اطلاع پاکر ریسکیو1122کا عملہ موقعہ پر پہنچا جنہوں نے پیشہ وارانہ مہارت سے سانپ کو پکڑ کر مار دیا۔
لائیو سٹاک آفس ننکانہ میں سانپ گھس آیا، عملہ کی دوڑیں
May 11, 2020