فرنچ اوپن کے ٹکٹس ریفنڈ ہونگے

May 11, 2020

لاہور(سپورٹس ڈیسک) فرنچ ٹینس فیڈریشن نے کیا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے فرنچ اوپن کے مقابلے ستمبر تک ملتوی کئے گئے ہیں ‘مقابلے نہ ہونے کی صورت کے ٹکٹس ریفنڈ کئے جائیں گے ۔ موجودہ صورتحال غیر یقینی دکھائی دے رہی ہے ۔ فرنچ اوپن ٹکٹس جو پہلے ہی خریدے جاچکے ہیں ریفنڈ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

مزیدخبریں