خواجہ آصف کی درخواست ضمانت 2رکنی بنچ 20 مئی کو سماعت کرے گا 

May 11, 2021

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) سابق وزیر دفاع اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کی درخواست ضمانت سماعت پر ہائیکورٹ کا دو رکنی بنچ  20 مئی کو سماعت کرے گا۔ خواجہ آصف نے ذرائع آمدن سے زیادہ کے اثاثے بنانے کے الزام رہائی کیلئے لاہور ہائیکورٹ لاہور سے رجوع کر رکھا ہے۔ جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بنچ سماعت کرے گا۔

مزیدخبریں