اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) مشیر داخلہ شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ حدیبیہ پیپر مل کیس پر دوبارہ کام کرنے کی ضرورت ہے۔ جب بھی نئے ثبوت آتے ہیں تو کیس دوبارہ کھل سکتا ہے۔ اسحاق ڈار کا اعترافی بیان سب کے سامنے ہے۔
حدیبیہ کیس پر دوبارہ کام کی ضرورت ہے: شہزاد اکبر
May 11, 2021