واہ کینٹ (نامہ نگار) واہ کینٹ میں داخلہ کیلئے بیرئیرز پر پاکستانیوں کیلئے آسانیاں پیدا کی جائیں بلا وجہ کی رکاوٹوں سے عوام کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے عوامی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے پاکستان کی شہریت رکھنے والے محبِ وطن پاکستانیوں کو واہ کینٹ میں داخلہ کیلئے پریشان کرنا سمجھ سے بالا ہے جبکہ واہ کینٹ میں رہائش پذیر لوگوں کو ٹوکن کے حصول میں بے جارکاوٹیں ختم کی جائیں اور واہ کینٹ کے باسیوں کیلئے ٹوکن کا حصول آسان بنایا جائے نئے آنے والے چیئر مین پی او ایف اس طرف توجہ دئیے ہوئے عوام کیلئے مشکلات کو ختم کر کے آسانیاں پیدا کرنے کے احکامات صادر کریں۔