کرونا کا شکار سابق آل رائونڈر عبدالرزاق روبصحت

May 11, 2021

لاہور (سپورٹس رپورٹر) کورونا کا شکار ہونے والے سابق آل راؤنڈر عبد الرزاق تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں۔ خیبر پختونخوا کے ہیڈ کوچ عبدالرزاق کا ایک ٹیسٹ منفی آچکا ہے لیکن وہ اب بھی قرنطینہ میں ہیں۔ عبدالرزاق کا کہنا تھا کہ میں اب بہتر محسوس کر رہا ہوں لیکن اب بھی کافی کمزوری ہے۔

مزیدخبریں