کبیروالا(نامہ نگار) گزشتہ روز مارکیٹ کمیٹی کبیروالامیںضلعی چیئرمین عشرزکواۃ ڈاکٹر محمد اسلام صدیق کی وساطت سے حیات فائونڈیشن کی جانب سے ممبر پنجاب اسمبلی ڈاکٹرسید خاورعلی شاہ کے میڈیاکوارڈی نیٹر چوہدری محمد قاسم ارائیں ،میاں محمد اجمل کے ہمراہ سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کے غریب اورمستحق افرادمیں بھیجوائے گئے 21کلو گرام چاول کی پیکنگ کے800بیگزتھے،مستحق افرادمیں تقسیم کئے۔