ملتان (سماجی رپورٹر)ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) ساہیوال فرسٹ ڈویڑن کی چیکنگ ٹیموں نے لاک ڈاؤن اور تعطیلات کے دوران 24افراد کو ڈائریکٹ تاروں سے بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا۔5لاکھ روپے جرمانے عائد کرکے بجلی تنصیبات اْتارکر قبضہ میں لے لیں۔ مقدمات کے اندراج کے لئے درخواستیں متعلقہ پولیس اسٹیشنوں کو بھجوادی گئیں۔
میپکو ساہیوال ڈویژن کی چیکنگ ٹیموںنے24 بجلی چور پکڑ لئے
May 11, 2021