خانیوال (نمائندہ خصوصی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں نرسوں کا عالمی دن کل 12مئی کومنایاجائے گا۔ اس دن کو منانے کا مقصد عوام الناس میں نرسنگ کے شعبے کی انسانیت کے لئے خدمات کا شعور بیدار کرنا اور ان کی خدمات کو سراہنا ہے،نرسنگ کے مقدس پیشے کی بنیاد ایک اطالوی خاتون فلورنس نائیٹ اینجل نے1860 میں رکھی تھی، نرسوں کا عالمی دن اسی عظیم خاتون کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ان کے یوم پیدائش پر ہر سال منایا جاتا ہے۔
نرسوں کا عالمی دن کل منایا جائیگا
May 11, 2021