نارنگ منڈی: شہر بھر میں عطائیوں کے ڈیرے‘ انتظامیہ خاموش

May 11, 2022

نارنگ منڈی(نمائندہ نوائے وقت) عطائیت کی بھرمار علاقہ نارنگ کی ہر گلی کوچے بازاردیہاتوں میں عطائی ہر بیماری کا علاج کرنے لگے متعلقہ حکام خاموش تماشائی حکومت کی طرف سے واضح احکامات کہ ان عطائیوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے مگر ان احکامات کو ہوا میں اڑا دیا جاتا ہے سماجی شخصیات نے شدید احتجاج کیا ۔ سماجی شخصیات سمیت اہل علاقہ نے شدید احتجاج کرتے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔ 

مزیدخبریں