لاہور (کرائم رپورٹر) اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن نے ڈی آئی جی سہیل سکھیرا کی خدمات حکومت پنجاب کے سپردکر دیں۔ ڈی آئی جی سہیل سکھیرا کو پنجاب میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان۔ ڈی آئی جی سہیل سکھیرا کو سابقہ حکومت کے دور میں دس سالہ ٹرانسفر پالیسی کے تحت صوبہ بدر کر کے سندھ بھجوایا گیا تھا۔