لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹر محمد حسنین کے بائولنگ ایکشن پر دوبارہ کام شروع کردیا۔ بورڈ حکام کا کہنا ہے کہ مکمل طور مطمئن ہونے کے بعد ہی محمد حسنین کے بائولنگ ایکشن کی جانچ کیلئے پی سی بی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے رابطہ کریگا۔
محمد حسنین کے بائولنگ ایکشن پر دوبارہ کام شروع
May 11, 2022