خاتون کے  سر کے بال کانٹے  کے واقعہ سے  میرا کو ئی تعلق نہیں‘رانا خالد حسین

May 11, 2022


  وہاڑی (نامہ نگار) سابق چیئرمین رانا خالد حسین نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عید کے زور خاتون کے  سر کے بال کانٹے کا  ناخوشگوار واقعہ پیش آیا واقعہ سے  میرا کو ئی تعلق نہیں ہے اور نہ ہی  میرے ڈیرے پر کوئی پنچایت ہوئی   چند شرپسند عناصر مخالفین میرے سیاسی کیریئر کو خراب کرنے کیلئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کررہے ہیں یہ عناصر کبھی بھی اپنے ناپاک عزائم میں کامیاب نہیں ہوں گے  آئے روز احتجاج کے ذریعے میرا نام لیا جارہا ہے  پر زور مذمت کرتا ہوں۔

مزیدخبریں