کوٹ ادو(خبر نگار) جعفر حسین لاڑنے پریس کلب کوٹ ادو میں الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ کہ رشتہ دار عبدالرحمان،امیر محمد، عاشق حسین ،عبدالعزیز، غلام مصطفی ،جاوید وغیرہ پولیس کے ساتھ ملکر رقبہ پرقبضہ کرنا چاہتے ہیں پکڑ کر تھانہ لے گئے حوالات میں بند کر دیا نلکا اور درخت بھی اوکھاڑ لیے،جعفر حسین نے کہا کہ ملزمان کے خلاف کاروائی کی جائے بصورت دیگر وہ احتجاج کرنے پر مجبور ہو گا۔
رشتہ دار پولیس سے ملکر رقبہ پرقبضہ کرنا چاہتے ہیں‘جعفر حسین
May 11, 2022