ننکانہ: کماد کی فصل مےں  اچانک آگ بھڑک اٹھی

May 11, 2022

ننکانہ صاحب(نمائندہ نوائے وقت)نامعلوم وجہ سے کماد کی فصل کو اچانک آگ لگ گئی۔ تفصیلات کے مطابق سانگلہ ہل سٹی نزد ہدیٰ شوگرملز نا معلوم وجہ سے کماد کی فصل کو آگ لگ گئی آگ لگنے کی اطلاع پا کر ریسکیو1122کا فائر فائیٹر عملہ بروقت پہنچا اور فائر فائیٹنگ کرتے آگ پر مکمل طور پر قابو پا لیا ۔

مزیدخبریں