اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)چیف سیکرٹری آزاد جموں کشمیر گلگت بلتستان شکیل قادری خان کوایڈیشنل سیکرٹری پاور ڈویڑن تعینات کر دیا گیا.اسٹیبلشمنت کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق پاکستان ایڈ منسٹریٹیو گروپ کے گریڈ 21 کے آفسر محمد عثمان چاچڑ کو چیف سیکرٹری آزاد جموں کشمیر جی بی تعینات کر دیا گیا وہ اس سے پہلے ممبر پی ایم انسپیکش کمیشن کام کر رہے تھے۔اسی کیڈر کے ایڈیشنل سیکرٹری پاور ڈویڑن مشتاق احمد خان کو ایڈ یشنل سیکرٹری فنانس ڈویڑن تعینات کر دیا گیا ہے۔
تعیناتیاں