پنجا ب اسمبلی:پی ٹی وی سپورٹس میں اربوں کے گھپلوں کا کیس نیب کو بھجوانے کے مطالبے کی قرارداد جمع 

لاہور( خصوصی نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) نے پی ٹی وی سپورٹس میں اربوں کے گھپلوں کا کیس تحقیقات کیلئے نیب کو بھجوانے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی ۔رکن اسمبلی سعدیہ تیمور کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ پاکستان ٹیلی ویڑن سپورٹس کے ٹھیکوں میں بڑے پیمانے پر گھپلے سامنے آئے ہیں جس کے تحت اربوں روپے من پسند کمپنیوں کو دینے کا انکشاف ہوا ہے۔
قرارداد

ای پیپر دی نیشن