لاہور (نامہ نگار) ڈی آئی جی ایلیٹ فورسصادق علی ڈوگر کو ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔ تفصےلات کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنزلاہور علی ناصر رضوی تحرےک انصاف کے مظاہرے کے دروان سر پر پتھر لگنے سے زخمی ہو گئے تھے، جو ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔