پاکستان کی صورتحال‘ امریکی سفارتخانے نے قونصلر خدمات کل تک معطل کر دیں


اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے نے پاکستان کی مو جودہ صورتحال کے پیش نظر قونصلر خدمات معطل کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی سفارت خانے نے پاکستان کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر اہم فیصلہ کیا ہے۔ سفارتخانے نے اپنے فیصلے میں واضح کیا ہم نے پاکستان کی موجودہ ہنگامی صورتحال کے باعث اپنی قونصلر خدمات 12 مئی جمعہ تک معطل کر دی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن