شیخوپورہ(نامہ نگارخصوصی)پاکستان تحریک انصاف لائیرز ونگ کی صوبائی رہنما سلمیٰ تصدق نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری پرپی ڈی ایم کی اس غیر سنجیدہ اور تعصبانہ حرکت کی پرجتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے چیئر مین تحریک انصاف عمران خان ،اسد عمر، شاہ محمود قریشی سمیت ہزاروں کارکنان کو فی الفور رہا کیا جائے ان خیالات کااظہارانہوںنے بتی چوک میں احتجاجی کیمپ کے موقع پر لائیرز ونگ کی خواتین کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا۔
عمران خان کی گرفتاری پر جتنی مذمت کی جائے کم ہے:سلمیٰ تصدق
May 11, 2023