عمران خان کی گر فتاری مکافات عمل ہے:عرفان الحسن بھٹی 

May 11, 2023


سانگلہ ہل(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کے ضلعی صدر امیدوار پی پی131 حاجی عرفان الحسن بھٹی نے کہا ہے کہ عمران خان کی گر فتاری مکافات عمل ہے،عمران خان نے اپنے دور اقتدار میں سیاسی مخا لفین، صحا فیوں کو انتقامی کاروائیوں کا نشانہ بنایا تھا، عمرا ن خان کی گرفتاری حکومت کی خواہش پرنہیں ہو ئی بلکہ کر پش کے کیس کی تحقیقات کیلئے ہو ئی ہے۔ان خیالات کا اظہارانہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
 

مزیدخبریں