عمران خان کی گرفتاری قانون و آئین کے مطابق ہے: امجد لطیف


شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماءسابق چیئر مین بلدیہ میاں امجد لطیف نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری قانون و آئین کے مطابق ہے عمران خان کی گرفتاری کیخلاف پی ٹی آئی کا احتجاج بری طرح ناکام ہوا ہے عوام عمران خان کی گرفتاری پر سڑکوں پر نہیں نکلے شیخوپورہ میں 60,70لوگوں نے چوک پیر بہار شاہ میں احتجاج کیا جو چند گھنٹوں بعد خود بخود ختم ہو گیا میاں رفاقت علی ،میاں ذیشان پرویز ،ملک پرویز اقبال ،ملک عرفان اسلام ،میاں عرفان کے ہمراہ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اظہارخیال کیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...