قصور(نمائندہ نوائے وقت)قصور میںگھریلو ناچاقی جواں سالہ لڑکی کی گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھاکر خودکشی کی کوشش۔قصور کے نواحی علاقے شیخم میں 26سالہ مختار بی بی نے گھریلو ناچاقی پر گھر میں پڑی گند میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کی کوشش،حالت غیر ہونے پر بھائی عرفان کے ساتھ ڈسٹرکٹ ہسپتال قصورعلاج کے لیے منتقل،پولیس تھانہ تھہ شیخم مصروف کاروائی ہے۔
قصور:گھریلو ناچاقی ، لڑکی کی زہریلی گولیاں کھاکر خودکشی کی کوشش
May 11, 2023