شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)محکمہ نادرہ نے عدالتی احکامات کو ہوا میں اڑا دیا، متاثرہ تاجر میاں محمد لطیف کے مطابق محکمہ نادرہ کے بعض ملازمین نے چند سال قبل میاں محمد عارف نامی شخص کے ساتھ مبینہ طور پر ساز باز ہو کراسکا غلط ولدیت سے جعلی شناختی کارڈ بنادیا جسکی بناءپر اس فرادیئے نے غلط ولدیت کے شناختی کارڈ کا استعمال کرتے ہوئے میری جائیداد اور کاروباری معاملات میں مجھے کروڑوں روپے کا نقصان پہنچا ۔
محکمہ نادرہ نے تاجر لطیف کی غلط ولدیت سے جعلی شناختی کارڈ بنادیا
May 11, 2023