حافظ آباد:محنت کش کا موٹر سائےکل چوری


حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت) محلہ بہاولپور ہ سے چور غرےب محنت کش کا موٹر سائےکل چرالے گئے۔محمد اسلم نے اپنا موٹر سائےکل گھر کے دروازے کے باہر کھڑاکےا جہاں سے چور اسکا موٹر سائےکل چراکر رفو چکر ہوگئے۔پولےس نے مقدمہ درج کرلےا۔

ای پیپر دی نیشن