پر تشدد احتجاج کی ہرگز اجازت  نہیں دی جاسکتی: افتخار حسین

May 11, 2023


شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)بین المذاہب ہم آہنگی و اتحاد بین المسلمین کونسل پنجاب کے چیئرمین میاں افتخار حسین جالندھری نے کہا ہے کہ پر تشدد احتجاج کی ہرگز اجازت نہیں دی جاسکتی گھیراﺅ جلاﺅ کی روش کو تبدیل کرنا ہوگا ۔

مزیدخبریں