جوئیانوالہ (نمائندہ نوائے وقت )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و کنوینئر پی پی 136میجر حسن سردار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما حکومت پر تنقید کرنے اور الزامات لگانے کی بجائے نیب کیسز کی انکوائری و تفتیش پر توجہ دیں اور شواہد احتساب عدالت میں پیش کریں۔